السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
پروانچل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے اہم رکن و سرپرست محترم جناب سلمان جنید فلاحی صاحب کی علالت کی خبر سے تمام عہدیداران و ممبران عاجزی میں مبتلا ہیں اور اللہ رب العالمین سے دعاء کرتے ہیں کہ اللہ رب العالمین رحم کرے صحتیابی عطاء فرمائے شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین ثم آمین واضح رہے کہ محترم سلمان جنید صاحب کی دہلی کے اپولو اسپتال میں بائی پاس سرجری ہوئی ہے اس کے بعد تشویشناک حالت میں زیر علاج ہیں۔ اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے انہیں مکمل شفا عطا فرمائے، ان کی تکالیف کو دور کرے اور انہیں صحت مند و تندرست زندگی عطا کرے۔ آمین ثم آمین
آپ تمام احباب سے دعاء صحت کی درخواست ہے۔ اللہم اشفہ شفاءً کاملًا عاجلًا لا یغادر سقمًا۔ آمین یا رب العالمین۔
(O Allah, grant him complete and speedy recovery that leaves no illness behind.)
اللہ سبحانہ وتعالی سے دعاء ہے رحم کرے صحتیابی عطاء فرمائے شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيه شفاء عاجلا وكاملا لا يغادر سقما ويمتعه بالصحة والعافية يا رب العالمين